کاپی رائٹس

اس ویب سائٹ کے تمام جملہ حقوق بشمول کاپی رائٹس، ڈیزائن کے حقوق، ٹریڈ مارک اور دیگر انٹلیکچوئل پراپرٹی رائٹس اور ویب سائٹ پر شائع ہونے والے تمام مواد کے جملہ حقوق magazine.com.pk اور ہمیں لائسنس فراہم کرنے والے اداروں اور شخصیات کے نام محفوظ ہیں۔ آپ سے توقع کی جاتی ہے کہ آپ “میگزین ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے” پر شائع ہونے والے مواد کو کسی بھی صورت میں اپنے ذاتی اور غیر کاروباری استعمال کے علاوہ نہ تو نقل کریں گے، نہ کسی دوسری جگہ شائع کریں گے، نہ ریورس انجینئرنگ کریں گے اور نہ ہی کسی بھی دوسرے طریقے سے اس کی ترسیل کریں گے۔ اس معاہدے کی بدولت آپ اس بات کے بھی پابند ہوں گے کہ آپ میگزین ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پر پائے جانے والے مواد کو سوائے ذاتی اور غیر تجارتی مقاصد کے، اسے نہ تو اڈاپٹ کریں گے، نہ تبدیل کریں گے اور نہ ہی اس مواد سے اخذ شدہ ( ڈیری ویٹ) مواد تیار کریں گے۔ ذاتی اور غیر تجارتی مقاصد کے علاوہ اس مواد کو کسی دوسرے مقصد کے لیے استعمال کرنے کے لیے آپ کو پہلے میگزین ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے سے اس کی تحریری اجازت لینا ہو گی۔