پرائیویسی پالیسی

ہم ذاتی معلومات کے انتظام سے متعلق اپنی پالیسی اور طریقوں کے بارے میں اپنے قارئین کو آسانی سے معلومات فراہم کریں گے۔ میگزین ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پر شائع ہونے والے مواد پر اپنی رائے کا اظہار کرنے کے لیے آپ کو رجسٹریشن کرانا پڑے گی۔ رجسٹر کراتے وقت آپ ہمیں جو بھی ذاتی کوائف دیں گے وہ میگزین ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاس محفوظ رہیں گے اور ہم انہیں اپنی پرائویسی پالیسی کے تحت استمعال کریں گے۔ آپ کے کوائف کسی بھی تیسری پارٹی کے حوالے نہیں کیے جائیں گے۔